Great Urdu Naat Dil kanpta he ishqe payambar ke samne Awaz Qari Hafiz Muhammad Asif Dubai and Kalam Muzaffar Warsi. کلام: مظفر وارثی نعت خواں: قاری حافظ محمد آصف دل کانپتا ہے عشق پیمبر کے سامنے تنکے کی کیا بساط سمندر کے سامنے میں بھی کھڑا ہوں سینکڑں آنکھیں لئے ہوئے میرا بھی اِک ہجوم ہے اُس در کے سامنے عمروں کی پیاس مجھ کو بجھانی ہے زندگی لے چل مجھے بھی ساقئی کوثر کے سامنے پہلے کروں گا سرور کونین کا طواف پھر پیش ہونگا داور محشر کے سامنے پوچھے اگر ہواوں سے رستہ حضور کا جلنے لگیں چراغ مظفر کے سامنے #Dilkanptahe #IshkePayambarkeSamne #QariAsifDubai #QariAsif #QariHafizMuhammadAsif #MuzaffarWarsi #GreatUrduNaat